Description
*خوشخبری خوشخبری خوشخبری مصطفائی گرافِکس اکیڈمی کی طرف سے دیا جانے والا سنہری موقعہ گھر بیٹھے گرافِکس ڈیزائننگ کورس کریں اور ماہانہ ہزاروں روپے کمائیں ہمارے ہاں آپ کو 21 دن میں کمپلیٹ گرافِکس کورس کروایا جائے گا اس میں آپ کو گرافکس ڈیزائننگ لوگو میکننگ ویڈیو ایڈیٹنگ اور یوٹیوب چینل آل سیٹنگ اور بھی بہت کچھ سیکھایا جائے گا*
( *اگر آپ یہ کورس کہیں اور سے کریں تو فیس 2000 یا 2500 ادا کرنی پڑتی ہے* )
*لیکن سنی گرافِکس اکیڈمی سٹوڈنٹس اور مدرسے کے طالب علموں اور فری لانسنگ کے طور پر گھر بیٹھے پیسے کمانے والوں کو ایک موقعہ فراہم کررہی ہے اور آپ کو یہ کورس بہت مناسب فیس میں دے رہی (500) تمام کام موبائل پر ہی ہوتا ہے کمپیوٹر لیپ ٹاپ کی ضرورت نہیں یہ کورس آنلائن اور واٹس ایپ گروپ دونوں طرح سیکھ سکتے ہیں یہ کورس 24 اپریل سے شروع ہورہا ہے 23 اپریل تک اپنی ایڈمیشن یقینی بنائیں اور اس موقعہ سے فائدہ اٹھائیں تو آئیں جو لوگ دلچسپی رکھتے ہیں مزید ڈیٹیل جاننے کے لیے نیچے دیے گئے نمبر پر واٹس ایپ رابطہ کریں*
Location
-
My LocationNo location set.