HOW TO MAKE ONLINE SHOP

آن لائین شاپ بنانے کا طریقہ

Welcome From
www.adstar.network
السلام علیکم!!
آپ جب آن لائین بزنس یا آن لائین شاپ شروع کریں گے، تو سب سے پہلے آپکو یہ فیصلہ کرنا ھوگا کہ
آپ کونسی پراڈکٹ یا پراڈکٹس آن لائین سیل کرنا چاھتے ہیں ؟؟
For Example
T.shirts, Cloth, Electronics items, Books, Beauty Creams and Beauty items, Mobile Phones, Cars, Computers, Plots , Flats , Bungalows etc


اس طرح کے دیگر سینکڑوں اقسام کے بزنس اور پراڈکٹس ہیں ، جو آپ ھماری ویب سائیٹ پہ ڈسپلے کریں اور سیل کرنا شروع کریں۔
2-اسکے بعد آپ جس پراڈکٹ یا سروس کو سیل کرنے کا فیصلہ کریں ، اس پراڈکٹ کے پانچ یا دس آئٹمز ھول سیل مارکیٹ سے خرید کرکے اپنے پاس رکھیں۔ اور پارسل کے ذریعے بھیجنے کےلیئے پیکنگ پارسل یعنے گتے کے پیکٹس بھی بازار سے خرید کر اپنے پاس رکھیں۔
3-اس کے بعد آپ ھمارے ویب سائیٹ پہ مفت اکائونٹ ، سائن اپ رجسٹر کریں، اس لنک کے ذریعے
https://adstar.network/?page_id=125
4-جب آپ اکائونٹ سائن اپ رجسٹر کریں گے، اور اپنا یوزر نیم اور پاسورڈ کے ذریعے سائن ان کریں گے اور جو پراڈکٹ آپ سیل کرنا چاھتے ہیں اس پراڈکٹ کی پکچرز اور پرائیس اور اپنا کنٹیکٹ نمبرز کے ساتھ اس لنک کے ذریعے ایڈ پوسٹ کریں
https://adstar.network/?page_id=15
5-جیسے ہی آپکا ایڈ ویب سائیٹ پہ ڈسپلے ھوگا ، مختلف شہروں سے لوگ آپکو کال کریں اور یہ پراڈکٹ ٹی سی ایس پارسل کے ذریعے بھیجنے کے لیئے آپکو اپنا نام اور پتہ لکھوائیں گے۔ اس طرح آپکا آن لائین سیل کا آن لائین شاپ شروع ھوجاۂے گا۔
ھماری ویب سائیٹ پہ ایڈ سات دن کے لیئے فری پوسٹ کرسکتے ہیں ، لیکن بہتر رزلٹس کے لیئے آپ ایڈ 30 دن کے لئے فیچرڈ ڈسپلے کر سکتے ہیں ۔
مزید تفصیلات کے لیئے آپ اپنا ، نام ، شہر کا نام اور موبائیل فون نمبر لکھکر سینڈ کریں اور تفصیلی جواب کے لیئے 24 چوبیس گھنٹے انتظار کریں۔


مزید تفصیلات کے لیئے یہ لنک وزٹ کریں۔

Send WhatsApp Message at +923462138294

Post Your Quality Business Featured Display AD. Advertise Your Business. Increase Your Sales & Reach New Customers through Our Best Advertiser Website www.adstar.network
اپنے بزنس کو مشھور کریں
اپنی پراڈکٹس ھماری ویب سائیٹ پہ ڈسپلے کرکے فروخت کریں۔ نئے کسٹمرز بنا ئیں ، سیلز بڑھائیں۔
ADVERTISEMENTS RATES FOR YEAR 2021-2022

40% Commissions for Advertising Agencies & Online Booking Operators & Agents.

Advertisements Rates for Year 2021-2022

PAYMENT OPTIONS
Payments are Accepted through Our

Our Jazz Cash Account Number 03462138294

Our Easy Paisa Account Number 0346-2138294


Post Your AD By Yourself, it is Easy Here
www.adstar.network
If You Can Not Post Your AD By Yourself, Send WhatsApp Your AD with images Pictures, Our Online Operator Will Post Your AD.
WhatsApp Number 03462138294
ایڈ خود پوسٹ کریں یا ھمارے آپریٹر سے واٹس اپ پہ رابطہ کریں اور ایڈ امیجز پکچرز اور پرائیس کے ساتھ واٹس اپ کریں۔ میسیج کریں اور تفصیلی جواب کے لیئے انتظار کریں۔
Visit Website www.adstar.network
Email admin@adstar.network
WhatsApp +923462138294

Send Email at admin@adstar.network

Open chat
1
Send WhatsApp Message
Welcome From
AD STAR NETWORK
Rotate Your Mobile at Full Screen & Visit Our Page Menu.
اپنے موبائیل کو فل اسکرین روٹیٹ کریں اور پیجز مینو ریڈ کریں۔